حیدرآباد۔7جولائی(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے دار الحکومت کی تلاش کے لئے
متعلق شوا راما کرشنن کمیٹی نے آج کرنول کا دورہ کی ہے۔
یہ کمیٹی کرنول کو
آندھرا پردیش کے دا رالحکومت بنانے سے متعلق ضروری وسائل اور دیگر متعلقہ
امور کا جائزہ لیتے ہوئے اپنا رپورٹ پیش کریگی۔